فعل مفرد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ فعل جو تنہا آئے اور کسی دوسرے کلمے کے ساتھ مرکب نہ ہو، جیسے آنا، کرنا وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ فعل جو تنہا آئے اور کسی دوسرے کلمے کے ساتھ مرکب نہ ہو، جیسے آنا، کرنا وغیرہ۔